حیدرآباد۔5ستمبر(اعتماد نیوز)اسٹریلیا کے وزیر اعظم Tony Abbott نے آج وزیر
اعظم نریندر مودی کے ساتھ دہلی میں مصروف رہے۔ انکے ہندوستان کے دو روزہ
دورہ کے موقع پر آج وزیر اعظم نریندر مودی
کی جانب سے والہانہ استقبال کیا
گیا۔ اور پولیس کی جانب سے انہیں سلامی پیش کی گئی۔ اسٹریلیا کے وزیر اعظم
Tony Abbott نے انڈیا گیٹ اور باپو گھاٹ پر پہونچ کر خراج پیش کیا۔ تصاویر
دیکھے جا سکتے ہیں۔